مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق کویت کے وزیر خارجہ شیخ صباح خالد الصباح خلیج فارس تعاون کونسل کا پیغام لیکر کل تہران کا دورہ کریں گے کویت سعودی عرب اور ایران کے درمیان تعلقات بحال کرنے کے سلسلے میں ثالثی کا کردار ادا کررہا ہے۔اطلاعات کے مطابق کویت کے وزیر خارجہ کل بروز بدھ تہران کا دورہ کریں گے کویت کے وزیر خارجہ ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے علاوہ دیگر اعلی ایرانی حکام کے ساتھ بھی ملاقات اور گفتگو کریں گے
کویت کے وزیر خارجہ خلیج فارس تعاون کونسل کا اہم پیغام لیکر کل تہران کا دورہ کریں گے کویت سعودی عرب اور ایران کے درمیان تعلقات بحال کرنے کے سلسلے میں ثالثی کا کردار ادا کررہا ہے۔
News ID 1869956
آپ کا تبصرہ